Ertugrul Ghazi Urdu | Episode 21 | Season 3



The hit Turkish drama show from TRT, Ertugrul Ghazi, is now available in Urdu, dubbed by PTV | Pakistan Television Corporation Limited.

Subscribe to never miss an episode: http://youtube.com/c/trtertugrulptv?sub_confirmation=1

#ErtugrulYouTubeRecord #ErtugrulUrdu

————-

Follow on Instagram: https://www.instagram.com/trtertugrulptv
Follow on Facebook: https://www.facebook.com/trtertugrulptv
Follow on Twitter: https://www.twitter.com/trtertugrulptv

More from TRT Drama (English subtitles): https://www.youtube.com/trtdramaen

source

mazhar65

mazhar65

44 thoughts on “Ertugrul Ghazi Urdu | Episode 21 | Season 3

  1. Sorryyy 🙏🙏
    قرض_____!

    جوانی کا جوش چڑھا تو محبوبہ کا پیٹ بڑھا مگر یہ اُس کے لئے کوئی نئی بات نہیں تھی،

    کاریگر بندہ تھا بس میڈیکل سٹور سے مطلوبہ دوائی لی اور محبوبہ تک پہنچا دی، بس دو چار اُلٹیاں ہی تو آنی تھیں اور اس کے بعد مسئلہ حل

    اب اتنی سی بات پر بھلا وہ کیوں پریشان ہو، گانے گاتا گھر میں داخل ہوا تو اماں نے کہا بیٹا بہن کو ہسپتال لے جا طبیعت بڑی خراب ہے اُس کی کیا ہوا ہے اسکو

    اس نے ماں سے پوچھا

    ماں نے صحن میں پڑی آدھ موئی بیٹی کی طرف دیکھا اور بولی،، پتہ نہیں
    صبح سے بس اُلٹیاں کیے جا رہی ہے ۔۔۔
    ۔
    زنا ایک ادھار ہے جس کی ادئیگی تمہارے گھر سے ہو گی ۔۔۔۔۔

    کسی کو برا لگے معافی chahta ہوں لیکن ایک حقیقت جس سے کوئی مکر نہیں سکتا!

    محبت کرو لیکن اگر کسی کی زندگی آباد نہیں کر سکتے تو برباد بھی مت کرو! کیونکہ آج جو زندگی تم برباد کر رہے ہو حقیقت میں اپنی بہن بیٹی کی زندگی برباد کر رہے ہو!!
    کچھ بُرا لگا ہو تو معذرت۔
    Sorryy 🙏🙏
    میرا یو ٹیوب چینل سبکراب کرے 👇
    https://youtu.be/2NSXsPSyP1Q

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *